3 جنوری 2015 - 17:33
حزب اللہ لبنان نے القلمون میں النصرہ کے حملے کو پسپا کردیا

حزب اللہ لبنان نے لبنان کے سرحدی علاقہ القلمون میں فلیطہ علاقہ میں دہشت گرد تنظیم النصرہ کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان  نے لبنان کے سرحدی علاقہ القلمون میں فلیطہ  علاقہ میں دہشت گرد تنظیم النصرہ کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شام اور لبنان کے سرحدی علاقہ پر النصرہ نے حملہ کیا جسے حزب اللہ لبنان کے جوانوں نے پسپا کردیا۔

.......

/169